ہالیند (ڈیلی روشنی)گزشتہ دنوں پاکستان اسلامک اینڈ کلچر سنٹر دی بیگ میںحضور غوث اعظم کی نسبت سے گیارہویں شریف منعقدکی گئ۔اس بابرکت روحانی تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سےمولانا میاں نا صر اقبال نے کیا جبکہ مقامی نعت خوانوں نے سرکار دوعالم کی بارگاہ میں نعتوںکے گلدستے پیش کیئے۔منہاج القرآن دی بیگ کے علامہ یاسر نسیم نے اپنے علمی اور فکری خطاب میں حضور غوث اوظم کی کرامات کے ساتھ آپکی دینی خدمات کو بھی موضوع سخن بنایا.درود وسلام تمام حاضریں ملکر عقیدت و احترام سے پڑھا۔حتم شریف محمد شفیق چیمہ نے پڑھا جبکہدعا علامہ ےاسر نسیم نے کروائ۔یاد رہے مذکورہ تقریب کی نظامت چوہدری خالد ندیم نے احسن طریقے سے انجام دےتے ہوئے پروگرام کو مقرہ وقت پر مکمل کیاپروگرام کے اختتام پر حاضرین کی تواضح لنگر غوثیہ سے کی گئ