چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
ہفتہ, جنوری 23, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول شعبہ خواتین

کورونا وائرس: ڈاکٹر کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی نرس اریما بھی چل بسیں

اپریل 3, 2020
میں شعبہ خواتین
0 0
کورونا وائرس: ڈاکٹر کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی نرس اریما بھی چل بسیں
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

لندن: ڈاکٹر کے بعد خطرناک عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا پاکستانی نژاد برطانوی نرس اریما نسرین بھی انتقال کر گئیں۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی نرس اریما نسرین کا انتقال والسال مینر اسپتال میں ہوا جہاں وہ 16 برس سے نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس) کے لیے اپنی خدمات پیش کر رہی تھیں۔

نرس اریما نسرین تین بچوں کی ماں تھیں جن میں 23 مارچ کو کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اریما نسرین برطانیہ کی بہن کزیمہ نسرین کا کہنا ہے کہ جب اریما میں کورونا کی علامات ظاہر ہوئیں تو اس وقت وہ جسمانی طور پر صحت مند تھی، لوگ کورونا وائرس کو سنجیدہ نہیں لے رہے لیکن یہ بہت ہی خطرناک ہے کیونکہ جب اریما کو وینٹی لینٹر پر رکھا گیا تو اس وقت ان کی عمر صرف 36 برس تھی۔

کورونا کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہارنے والی اریما کی قریبی دوست روبی اختر نے سوشل میڈیا پر اپنی دوست کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت پیار کرنے والی اور ملنسار لڑکی تھی۔  

برطانیہ میں کورونا وائرس کی صورتحال

برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 900 سے تجاوز کر چکی ہے جب کہ وائرس سے متاثرہ افراد 33 ہزار 700 سے زائد ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال

عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اب تک 53 ہزار سے زائد جانیں ضائع ہو چکی ہیں جب کہ 10 لاکھ سے زیادہ افراد اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

کرکٹ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے بانی ٹونی لوئس انتقال کر گئے

اگلی خبر

سائنس اور ٹیکنالوجی۔۔۔کرونا وائرس کا سراغ لگانے والی موبائل ایپ

متعلقہ خبریں

امریکا: پاکستانی خواتین کے لیے بڑی خوش خبری
شعبہ خواتین

امریکا: پاکستانی خواتین کے لیے بڑی خوش خبری

جنوری 4, 2021
دنیا کی 100 ممتاز نرسوں کی فہرست میں 8پاکستانی بھی شامل
سفیران وطن کی خبریں

دنیا کی 100 ممتاز نرسوں کی فہرست میں 8پاکستانی بھی شامل

دسمبر 29, 2020
سعودی عرب میں حقوق نسواں کی خاتون کارکن کو 5 سال قید
شعبہ خواتین

سعودی عرب میں حقوق نسواں کی خاتون کارکن کو 5 سال قید

دسمبر 28, 2020
بیویوں کی ادلا بدلی، احمد آباد میں خاتون نے شوہر پر مقدمہ کردیا
شعبہ خواتین

بیویوں کی ادلا بدلی، احمد آباد میں خاتون نے شوہر پر مقدمہ کردیا

دسمبر 15, 2020
بیوی کو خواجہ سرا قرار دینے سے متعلق عدالت کا فیصلہ آگیا
شعبہ خواتین

بیوی کو خواجہ سرا قرار دینے سے متعلق عدالت کا فیصلہ آگیا

دسمبر 1, 2020
امریکا؛ نئی حکومت کی شعبہ اطلاعات کی ٹیم کے تمام عہدے خواتین کو تفویض
بین الاقوامی

امریکا؛ نئی حکومت کی شعبہ اطلاعات کی ٹیم کے تمام عہدے خواتین کو تفویض

نومبر 30, 2020

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In