چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, اپریل 15, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

کینیڈا میں محمد علی جناح پارک کا افتتاح

مئی 14, 2018
میں بین الاقوامی
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ونی پیگ: کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم خان نے صوبہ مینی ٹوبا  کے شہر ونی پیگ میں محمد علی جناح پارک کا افتتاح کردیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ ‘بانی پاکستان کے نام پر اس پارک کی تعمیر کا سارا کریڈٹ پاکستانی-کینیڈین کمیونٹی کو جاتا ہے’۔

اس حوالے سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق افتتاح کے موقع پر پورے کینیڈا سے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

طارق عظیم خان نے اس موقع پر ایک الگ وطن کے قیام کے سلسلے میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی قربانیوں پر روشنی ڈالی۔

انہوں نے بتایا کہ ونی پیگ میں پاکستانی کمیونٹی اپنے ملک کی ثقافت اور اچھے تاثر کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہے۔

جناح پارک کے قیام کے لیے چلائی گئی مہم کے سربراہ ڈاکٹر راشد باہری نے بتایا کہ ‘محمد علی جناح پاکستانی عوام کے دل سے قریب ہیں اور یہ پارک آنے والی نسلوں کو ہمارے عظیم قائد کی یاد دلاتا رہے گا۔’

اس موقع پر سٹی کونسلر جنیس لیوک نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پارک کے احاطے میں کرکٹ گراؤنڈ بھی تعمیر کیا جائے گا۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

جلتی پر تیل ڈالنے کا کھیل خطرناک ثابت ہو سکتا ہے: سعد رفیق

اگلی خبر

غزہ: اسرائیلی فوج کی نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ، 37 شہید

متعلقہ خبریں

رواں سال ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی افواج نکالنے کا فیصلہ
بین الاقوامی

رواں سال ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی افواج نکالنے کا فیصلہ

اپریل 14, 2021
برطانیہ نے ہائی رسک ممالک کی مانیٹرنگ میں اضافہ کردیا
بین الاقوامی

برطانیہ نے ہائی رسک ممالک کی مانیٹرنگ میں اضافہ کردیا

اپریل 14, 2021
جوہری مرکز پر حملہ: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کو خبردار کردیا
بین الاقوامی

جوہری مرکز پر حملہ: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کو خبردار کردیا

اپریل 13, 2021
سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے بند جدہ ائیرپورٹ کو پروازوں کیلئے کھول دیا گیا
بین الاقوامی

سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے بند جدہ ائیرپورٹ کو پروازوں کیلئے کھول دیا گیا

اپریل 12, 2021
عالمی ادارہ صحت نے کورونا میں اضافے کی اہم وجہ بتادی
بین الاقوامی

عالمی ادارہ صحت نے کورونا میں اضافے کی اہم وجہ بتادی

اپریل 12, 2021
امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ہنگامے پھوٹ پڑے
بین الاقوامی

امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ہنگامے پھوٹ پڑے

اپریل 12, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In