ڈیلی روشنی) گزشتہ دنوں سمندر پار پاکستانیوں کی تنظیم اوپی ایف کے بورڈ آف گورنر کے چیر میں بیرسٹر امجد ملک سفارتحانہ پاکستان دی ہیگ کے
زیرانتظام و انصرام ایک اہم اجلاس میں بطور مہمان حصوصی شرکت کہ مذکورہ اجلاس کے آغار پہ سفیر پاکستان محترم عفت عمران گرد یزی نے معزز مہمانوں کے لئے استقبالیہ کلمات ادا کئے۔بیرسٹرامجد ملک نے کےاغراض ومقاصد بیاب کرنے کے ساتھ ساتھ او پی ایف ادارے کی اب تک جاری حدمات پر مدیل اندازہ میں روشنی ڈالی اس ادارے کے توسط سے پاکستانوں کی فلاع و بہبود کے کاموں کو مزید برق رفتاری سےجاری رکھنے کا اعادہ کیا بعد ازاں کمیونٹی کی شخصیت ڈاکٹر جاوید گنائی،انور ثاقب،جاویدثناء،جاوید عظیمی،آغارضا علی محسن ،سلیم سہگل،مھمد عدنان عابد غزنوی اور نعیم احمد اعوان نے نادرا -پی آئی اے اور دیگر اداروں سے متعلق اپنے شکایتی سوالات اور ان میں بہتری کے لئے اپنے آراء بھی پیش کئیں۔چیرمین او پی ایف نے ان کے تسلی بحش جوابات بھی دیئے اور ہر ممکن تعاون کا ےیقین بھی دلایا اورویِک اینڈ پر وقت دینے پر دلی شکریہ ادا کیا۔اجلاس کے اختتام پر سفارتحانہ پاکستان کے کونسلر نے تمام حاضرین کو پرتکالف چائے نوش کرنے کی پُرخلوس دعوت دی۔مہمان خصوصی امجد ملک کو سفارت خانہ پاکستان کے اعلٰی افسران نے رحصت کیا۔بیرسٹر امجد ملک نے سفارتحانہ پاکستان کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کیا اوراپنے دوست بلجیم کے معروف سماجی شحصیت چوہدری پرویزاقبال لوہسر کے ساتھ برسلز روانہ ہو گئے