چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, جنوری 17, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول اداریہ

ہالینڈ میں آتشبازی!

جنوری 5, 2018
میں اداریہ, نگارشات, ہالینڈ کی خبریں
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ہالینڈ میں آتشبازی!

تحریر:محمد جاوید عظیمی

ہر سال یورپ سمیت دنیا بھرمیں نئے سال کی خوشی میں آتشبازی کی جاتی ہے ۔جس پر اربوں ڈالر یا یورو صرف کئے جاتے ہیں ۔اپنی خوشی یاتسکین کے لئے اتنی خطیر رقم کا اصراف کوئی دانشمندی نہیں۔جبکہ آتشبازی سے ہر سال کئی قیمتی جانوں کا نقصان اُٹھانا پڑتا ہے۔امسال بھی کئی افراد کے جسمانی اعضا بھی ضائع ہوگئے۔ہم چونکہ ہالینڈ میں مقیم ہیں۔چنانچہ یہاں ہونے والے واقعات کا تذکرہ کرنا مناسب سمجھتے ہیں۔آج سے 25سال قبل بہت جارہانہ انداز میں آتشبازی کا مظاہرہ کیا جاتا تھا۔یہاں تک کہ کھڑی گاڑیوں کو آگ لگا دی جاتی تھی اور کثیر تعداد میں لوگ اپنے گھروں کا سامان سڑکوں پر جمع کرکے آگ لگا دیتے جس کے باعث ٹریفک کا نقل وحرکت میں خلل واقع ہو جاتا ہر طرف فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کے لئےنظر آتیں۔انہی دنوں نئے سال کی خوشی میں آتشبازی کرتے ہوئے روٹرڈیم میں ایک خاندان کے چار افراد میاں بیوی اور دو بچے دھماکے دار پٹاخے استعمال کرتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔دوسری جانب ایمسٹرڈیم کا رہائشی 14سالہ لڑکا آتشبازی کے دوران ہاتھ گنوا بیٹھا اس طرح کے کئی حادثات رونما ہوئے۔

ہالینڈ کےBRANDWONDEN CENTRA GRONINGEN-ROTTERDAMاورBeverwijk کی رپورٹس کے مطابق 23دسمبر سے3 جنوری تک 135افراد آتشبازی سے جلے جن میں27 افراد شدید جھلس گئے انھیں اسپتال میں داخل کرلیا گیا۔جبکہ 75افراد کو فوری طور پر ٹریٹمنٹ کرکے فارغ کردیا گیا۔ان اعداد وشمار سے باآسانی اندزہ لگایا جاسکتا ہے کہ گیارہ روز کے اندر کثیر تعداد میں افراد آتشبازی کی لپیٹ میں آئے۔یہ صرف ہالینڈ میں کی گئی آتشبازی کے اعدادوشمار ہیں دیگر ممالک میں بھی صورتحال اس سے مختلف نہیں لیکن اس کے باوجود ہر سال نئے سال  کی خوشی میں کی جانے والی آتشبازی میں کوئی خاطر خواہ کمی نہیں آتی۔جبکہ ہالینڈ کی پولیس ہر سال باقاعدگی سے غیر قانونی آتشبازی کے سامان کی روک تھام کے لئے چھاپے مارتی ہے مگر اس کے باوجود غیرقانی اور زور دار دھماکہ کرنے والا آتشبازی کا سامان ہالینڈ میں آجاتا ہے۔اس کےسدباب کے لئے مزید سخت اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ شہریوں کی جان اور املاک کو بچایا جاسکے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

ٹرک کی ٹکر سے سائیکل سوار ہلاک

اگلی خبر

ہنگامہ آرائی اور پولیس کی کاروائی

متعلقہ خبریں

آج کی اچھی بات
ہالینڈ کی خبریں

آج کی اچھی بات

جنوری 16, 2021
نیدرلینڈ، کرونا  پھیلاؤ کی یومیہ رپورٹ!!
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ، کرونا پھیلاؤ کی یومیہ رپورٹ!!

جنوری 16, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی  (قسط نمبر52)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر52)

جنوری 16, 2021
خوبصورت اور یادگار نعتیہ کلام
سفیران وطن کی خبریں

خوبصورت اور یادگار نعتیہ کلام

جنوری 16, 2021
پاکستان  کے موجودہ حالات۔۔۔تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی
سفیران وطن کی خبریں

پاکستان کے موجودہ حالات۔۔۔تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی

جنوری 16, 2021
ٹھنڈ ے دوزخ کی مخلوق۔۔(قسط نمبر7)
سفیران وطن کی خبریں

ٹھنڈ ے دوزخ کی مخلوق۔۔(قسط نمبر7)

جنوری 16, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In