ہالینڈ(ڈیلی روشنی) بروز ہفتہ ۱۱فروری کی رات سے ہالینڈ بھر میں برفباری ہوئی۔اس کا سلسلہ اتوار کی دوپہر تک جاری رہا جس سے ہالینڈ کے ہر شہر میں سردی کی لہر دوڑ گئی۔اتوار کی سہہ پہر کو سورج چمکنےلگا جسکی بدولت درجہ حرارت پلس میں چلا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق دن کے وقت بروز پیر۶درجہ حرارت منگل ۷درجہ حرارت بدھ کو ۱۱درجہ حرارت رہنے کا امکان ہے۔اس کے ساتھ ساتھ سورج بھی چمکے گا