ہمارے بارے میں

بسم اللہ الرحمن الرحیم 
(روزنامہ روشنی انٹرنیشنل ( بلا امتیاز صحافت کا آئینہ دار

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مساءل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مساءل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا یے

روزنامہ روشنی انٹرنیشنل کے اغراض و مقاصد

١- روزنامہ روشنی انٹرنیشنل کے فورم سے صحافت کے میدان میں ہم بلا تفریق ہر مکتبہ فکر کی ترجمانی کا عزم رکھتے ہیں۔
٢- پاکستانی کمیونٹی کی نجی محافل اور تنظیمات کی دینی،روحانی ،ادبی ،ثقافتی اور سیاسی تقریبات کو نمایاں کیا جائے گا ۔
٣- کمیونٹی کے مسائل کو ارباب اختیار تک رسائی دلانے کے لئے پل کا کردار ادا کریں گے۔
٤- کمیونٹی کے نوجوانوں کو پاکستان کی ثقافت ،ادب اور تہذیب و تمدن سے روشناس کروانے کے لئے بھر پور جدوجہد کی جائے گی۔
٥- پاکستانی کمیونٹی میں یکجہتی ،اتحاد اور یگانگت کی فضا پیدا کرنے کے لئے محبت اور خلوص نیت کے طریق کو اپنایا جائے گا ۔
٦- وطن عزیز پاکستان اور دنیا بھر کے حالات سے قارئین کو لمحہ بہ لمحہ با خبر رکھنے کے لئے ہر ممکن اپنی خدمات پیش کرتے رہیں گے ۔
٧- حکومت ہالینڈ کی پالیسیوں،سماجی،سیاسی اور معاشرتی اہم خبروں سے بھی قارئین کو با خبر رکھا جائے گا۔
٨- سفارتخانہ پاکستان میں بننے والی یا تبدیل ہونے والی پالیسیوں کو مشتہر کرنے میں معاونت اور تقریبات کو اجاگر کریں گے۔
٩- کمیونٹی کے تاجران خواتین و حضرات کو خصوصی کوریج دے کر ان کی تجارت کو فروغ دیا جائے گا۔
١٠- پاکستان اور کمیونٹی کی بے لوث اور بلا تفریق خدمت کرنے والے خواتین و حضرات کو فخر پاکستان کے نام سے انٹرویوکیا جائے گا۔

روشنی کی ٹیم

Ch. Zakir husssain
Team member
The Hague

Mian Muzafar hussain
team member
The Hague

Haji Jaweed Azeemi
Founder & Chef-editor
The Hague

Hareem Jamal Hamdani
Lady Reporter
The Hague

Robina Kosar
Lady Reporter
Rotterdam

Sikandar khan
Numanda o Khusosi
The Hague

Gulam Azhar
Chairman
Vienna

M. Amir Siddique (Advocate)
Resident Editor
Vienna

Asif Kamali
Sub Editor
The Hague

Muzamal Hussain
Bureau Chef
Linz

Muhammad Shoib
Bureau Chef
Graz

Jaweb Iqbal
Bureau Chef
Saizburg

Khalid Mehmood Azeemi
Resident Editor
Moscow

Bilal Khalid
Reporter
Vienna

Maher Bashir
Bureau Chef
Burgenland

Syed Ali Jilani
Resident Editor
Basil

Skindar Chohan
Resident Editor
Athens

Shahid Mehmood Farooqi
Resident Editor
Brussels