چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
ہفتہ, مارچ 6, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

ہم نے سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کیا لیکن عوام اور تاریخ اسے قبول نہیں کرتے، وزیراعظم

اکتوبر 3, 2017
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
ہم نے سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کیا لیکن عوام اور تاریخ اسے قبول نہیں کرتے، وزیراعظم
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ ہمارے خلاف 28 جولائی کو فیصلہ آیا جسے ہم نے من و عن قبول کیا لیکن اس فیصلے کو تاریخ اور عوام قبول نہیں کرتے۔

اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں مسلم لیگ (ن) کے جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہمارے خلاف 28 جولائی کو فیصلہ آیا جسے ہم نے من و عن قبول کیا لیکن اس فیصلے کو تاریخ اور عوام قبول نہیں کرتے۔

وزیراعظم نے کہا کہ جس طرح آج نوازشریف کے حق میں فیصلہ آیا، پورا یقین ہے کہ الیکشن میں عوام (ن) لیگ اور نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 8 ماہ میں ان منصوبوں کو مکمل کرنا ہے جو 4 سال پہلے نوازشریف نے شروع کیے، جتنے کام 4 سال میں نواز شریف نے کیے، اتنے نہ 8 سال میں آمریت کرسکی اور نہ ہی پیپلزپارٹی، یہ وہ فرق ہے جسے عوام محسوس کرتے ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس بات کا دعویٰ کرتا ہوں، جو آمریت 8 سال ملک میں مسلط رہی وہ اپنے کام دکھائے، ٹیلی ویژن پر بات کرنے والے آمریت کے 8 سال اور پی پی کے 5 سالہ منصوبے دیکھ لیں، اگر ہمارے منصوبے ان سے 100 گنا زیادہ نہ ہوئے تو ہم حکومت چھوڑنے کو تیا رہیں۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ نوازشریف کی محنت اور حب الوطنی ہے جو منصوبے مکمل ہوئے انہوں نے پاکستان کے مسائل حل کیے اور آئندہ 10 سال بھی حل کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ جو مینڈیٹ آپ نے آج نوازشریف کو دیا وہ الیکشن میں عوام انہیں دیں گے، لیڈر عوام کے دل میں ہوتا ہے، وہ عدالتوں کے فیصلوں سے نہیں ختم ہوتا، وہ عوام کی آواز ہوتی ہے، عوام کا فیصلہ آپ کے سامنے ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جن پر پارٹی کے ورکروں نے بھروسہ کیا، پوری توقع رکھتا ہوں کہ نوازشریف اور ان کی جماعت، ہم سب مل کر ملک کے مسائل ختم کریں گے، پوری امید ہے کہ عوام کی دعاؤں اور کوشش سے ہمیشہ سروخرو ہوں گے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈر اجلاس، ملکی مسائل سے نمٹنے کا عزم

اگلی خبر

احتجاجی مظاہرہ کا پوسٹر

متعلقہ خبریں

تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز بڑھنے لگے
پاکستان

تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز بڑھنے لگے

مارچ 5, 2021
’وزیراعظم کے بیان پر دکھ ہوا، ہر شخص اور جماعت میں شکست تسلیم کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے‘
پاکستان

’وزیراعظم کے بیان پر دکھ ہوا، ہر شخص اور جماعت میں شکست تسلیم کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے‘

مارچ 5, 2021
گوجرانوالہ: بچے کو اغوا کرکے 20 لاکھ تاوان مانگنے والے ملزمان گرفتار
پاکستان

گوجرانوالہ: بچے کو اغوا کرکے 20 لاکھ تاوان مانگنے والے ملزمان گرفتار

مارچ 5, 2021
اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس: مزید 6 وکلا کی ضمانتیں منظور، ایک کی مسترد
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس: مزید 6 وکلا کی ضمانتیں منظور، ایک کی مسترد

مارچ 5, 2021
صدر کہہ چکے ہیں کہ وزیراعظم عوام کا اعتماد کھو چکے: مریم نواز
پاکستان

صدر کہہ چکے ہیں کہ وزیراعظم عوام کا اعتماد کھو چکے: مریم نواز

مارچ 5, 2021
اعتماد کا ووٹ: صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کو طلب کر لیا
پاکستان

اعتماد کا ووٹ: صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے کو طلب کر لیا

مارچ 4, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In