چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
منگل, مارچ 2, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

ہیکنگ الزامات، ٹرمپ کا 90 روز میں رپورٹ جاری کرنے کا وعدہ

جنوری 14, 2017
میں بین الاقوامی
0 0
ہیکنگ الزامات، ٹرمپ کا 90 روز میں رپورٹ جاری کرنے کا وعدہ
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن: امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وعدہ کیا ہے کہ وہ نوے دن کے اندر امریکی انتخاب کے دوران روسی ہیکنگ کے الزامات سے متعلق ایک رپورٹ جاری کریں گے۔
ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انھوں نے ہیکنگ کے دعوؤں کو قابلِ نفرت سیاسی کارندوں کی جانب سے بنائے جانے والے حقائق کہا۔ ادھر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخاب کے دوران ایف بی آئی کی کارروائی کیخلاف تحقیقات شروع ہونے پر توپوں کا رخ ہلیری کلنٹن کی جانب موڑ دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کی ہے کہ مسز کلنٹن جہنم جیسی قصور وار ہیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ ایف بی آئی سے معذرت کے ساتھ ہلیری کلنٹن کے لوگ کس بات پر شکایت کر رہے ہیں۔ ان معلومات کی بنیاد پر انھیں ہلیری کلنٹن کو انتخاب لڑنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے تھی۔ دریں اثنا نیویارک میں ٹرمپ ٹاور کے باہر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے نعرے لگاتے ہوئے نومنتخب صدر کی پالیسیوں پر اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

بھارت میں ذاکر نائیک کی این جی او نے پابندی چیلنج کردی

اگلی خبر

امریکا کا سوڈان پر عائد معاشی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں

رواں سال کے آخر تک کورونا کے مکمل خاتمےکا امکان نہیں: عالمی ادارہ صحت
بین الاقوامی

رواں سال کے آخر تک کورونا کے مکمل خاتمےکا امکان نہیں: عالمی ادارہ صحت

مارچ 2, 2021
نائیجریا: اغوا کی جانے والی سیکڑوں طالبات رہا
بین الاقوامی

نائیجریا: اغوا کی جانے والی سیکڑوں طالبات رہا

مارچ 2, 2021
زیادتی کے ملزم کو متاثرہ لڑکی سے شادی کا کہنے پر بھارتی سپریم کورٹ تنقید کی زد میں
بین الاقوامی

زیادتی کے ملزم کو متاثرہ لڑکی سے شادی کا کہنے پر بھارتی سپریم کورٹ تنقید کی زد میں

مارچ 2, 2021
ایپل آئی فون آرڈر کرنیوالی خاتون کو ‘ایپل جوس’ موصول
بین الاقوامی

ایپل آئی فون آرڈر کرنیوالی خاتون کو ‘ایپل جوس’ موصول

مارچ 2, 2021
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد امریکی اڈوں پر ایرانی حملے کی ویڈیو جاری
بین الاقوامی

جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد امریکی اڈوں پر ایرانی حملے کی ویڈیو جاری

مارچ 2, 2021
میانمار میں 18مظاہرین کی ہلاکت کے باوجود شہری آج پھر سڑکوں پر نکل آئے
بین الاقوامی

میانمار میں 18مظاہرین کی ہلاکت کے باوجود شہری آج پھر سڑکوں پر نکل آئے

مارچ 1, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In