چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعہ, جنوری 22, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول سفیران وطن کی خبریں

یوم قرار داد پاکسان کی ایک تقریب پاکستان کمیونٹی کے زیر اہتمام منعقد کی گئی

اپریل 3, 2017
میں سفیران وطن کی خبریں
0 0
یوم قرار داد پاکسان کی ایک تقریب پاکستان کمیونٹی کے زیر اہتمام منعقد کی گئی
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ایھتنز(سکندرریاض چوہان)گزشتہ دنوں یوم قرار داد پاکسان کی ایک تقریب پاکستان کمیونٹی کے زیر اہتمام منعقد کی گئی جس میں بچوں نے تقاریر کی اس تقریب میں خصوصی طور پر سفیر پاکستان خالد عثمان قیصر نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ شرکت کی جنھوں نے اس موقع پر ان کی صلاحیتوں کی تعریف کی اور ان کو انعامات دینے کا اعلان کیا اسی سلسلہ کی بچوں میں تقسیم انعامات کی تقریب منعقدکی گئی جس میں ایک مرتبہ پھر سے سفیر پاکستان یونان اور خاتون پاکستان نے شرکت کی۔تقسیم انعامات کے موقع پر سفیر پاکستان نے کہاکہ جب سے ہم ایتھنز آئے ہیں آج کا دن نہا یت  ہی خوشگوار تھا کیونکه أج میری اور میری اہلیه کی ملاقات یونان میں بسنے والی پاکستانی برادری کے بچوں سے ہوئی ہےاور ان کو چھوٹے چھوٹے تحائف دے کر ہم کو انتہائی مسرت اور خو شی ھوئی ہے اورتحائف کے ساتھ انھوں نے اپنی بیٹی کی کتاب "جستجو” (The Quest) بھی تمام بچوں کو پیش کی. یه کتاب ان کی بیٹی نے 11 سال کی عمر میں لکھی تھی.انھوں نے مزید کہاکہ مجھے مکمل اعتماد ہے که ہمارےیونان میں رہنے والے بچوں کا مستقبل روشن ہوگا. میں الله تعالی سے دعاگو ھوں که ھمارے بچوں کو خوش’ صحت مند اور کامیاب زندگی عطا فرماے. انھوں نے تمام کمیونٹی لیڈرز خاص طور پر چوھدری شاھد نواز وڑائچ اور تما م پا کستانی خواتین کا شکریه ادا کیاجنھوں نے اس ایونٹ کو یادگار بنایا۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

حادثے کے باعث ٹرینوں میں تعطل

اگلی خبر

متعلقہ خبریں

بارگاہ رسالت مآبﷺ۔۔۔شاعر۔۔۔محمد حفیظ نقشبندی مجددی
سفیران وطن کی خبریں

بارگاہ رسالت مآبﷺ۔۔۔شاعر۔۔۔محمد حفیظ نقشبندی مجددی

جنوری 21, 2021
قومی زبان اُردو کے نفاذ کے  لیے انفرادی طور پر کرنے کے کام
سفیران وطن کی خبریں

قومی زبان اُردو کے نفاذ کے لیے انفرادی طور پر کرنے کے کام

جنوری 21, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی  (قسط نمبر56)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر56)

جنوری 21, 2021
نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ کی تازہ صورتحال!!
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ کی تازہ صورتحال!!

جنوری 21, 2021
آج کی بات۔۔۔تحریر۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب
سفیران وطن کی خبریں

آج کی بات۔۔۔تحریر۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب

جنوری 21, 2021
LWK-Wahl: SPÖ-Vorsitzende Birgit Gerstorfer sagte, die Finanzierungspolitik in der Landwirtschaft sei grundsätzlich falsch:
آسٹریا کی خبریں

LWK-Wahl: SPÖ-Vorsitzende Birgit Gerstorfer sagte, die Finanzierungspolitik in der Landwirtschaft sei grundsätzlich falsch:

جنوری 21, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In