چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
منگل, جنوری 26, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول آسٹریا کی خبریں

یوم پاکستان 14اگست70 واں یوم آزادی پاکستانی بچوں اور بچیوں نے آسٹریا میں ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا…..

اگست 31, 2017
میں آسٹریا کی خبریں
0 0
یوم پاکستان 14اگست70 واں یوم آزادی پاکستانی بچوں اور بچیوں نے آسٹریا میں ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا…..
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

(ڈیلی روشنی انٹر نیشنل ویانا آسٹریا رپورٹ : علی رضا شاہد)پورے اگست آسٹریا بھر میں جشن آزادی کی مناسبت سے تقاریب کا انعقاد بھی کیا جاتا رہا.شاندار جشن آزادی تقریبات میں بچوں اور بچیوں نے ملی نغمے وطن عزیز پاکستان کے 70ویں یوم آزدی کے مو ضو ع پر تقاریر بھی پیش کی۔گھروں پر قومی پرچم لہرائے اور گھروں کو رنگ برنگی جھنڈیوں سے سجایا گیا جشن آزادی کی تیاریوں کے حوالے سے بچوں میں زبردست جوش و خروش نظر آیا. پاکستانی بچوں میں پورے مہینے اگست میں جشن کا سماں رہا بچوں اور بچیوں نے اپنے چہروں تک پر قومی پرچم نقش کرواے ۔بچوں اور بچیوں کا کہنا تھا کہ جشن آزادی ہمارے لیے عید کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس دن برصغیرکے مسلمانوں کو آزادی کی نعمت حاصل ہوئی تھیپورے اگست آسٹریا بھر میں جشن آزادی کی مناسبت سے تقاریب میں ننھے بچوں کی کثیر تعداد نے حصہ لیابچوں اور بچیوں کا کہنا تھا ’’سب سے پہلے پاکستان‘‘، جشن آزادی کے موقع پر ہمیں اس بات کا عہد کرنا چاہیے کہ ہم آسٹریا میں محبت ، امن ، بھائی چارگی اور اخوت کے پیغام کو عام کریں گے اور اپنی تمام صلاحیتیں ملک پاکستان کی ترقی کیلیے وقف کریں گے جبکہ ملک و قوم کی سلامتی ،ترقی و خوش حالی اور مادروطن کی حفاظت کیلئے سرحدوں پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں.

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

کمیونٹی سینٹر میں نمازِعید یکم ستمبر کو ہوگی۔

اگلی خبر

ہالینڈ میں عید قربان یکم ستمبر کو ہو گی۔

متعلقہ خبریں

In Österreich gelten heute weitere Koronamaßnahmen:
آسٹریا کی خبریں

In Österreich gelten heute weitere Koronamaßnahmen:

جنوری 25, 2021
Ein weiterer BVT-Beamter wurde im Zusammenhang mit dem Wirecard-Skandal festgenommen:
آسٹریا کی خبریں

Ein weiterer BVT-Beamter wurde im Zusammenhang mit dem Wirecard-Skandal festgenommen:

جنوری 25, 2021
Eine 42-jährige Frau stürzte am Samstag bei einer Bergtour in Gesäuse:
آسٹریا کی خبریں

Eine 42-jährige Frau stürzte am Samstag bei einer Bergtour in Gesäuse:

جنوری 25, 2021
Der betrunkene 32-jährige Mann versuchte, einen Tabakhändler mit einem kaputten Besenstiel auszurauben:
آسٹریا کی خبریں

Der betrunkene 32-jährige Mann versuchte, einen Tabakhändler mit einem kaputten Besenstiel auszurauben:

جنوری 25, 2021
Wahl der Landwirtschaftskammer: Bauernbund gewinnt 24 der 35 Mandate:
آسٹریا کی خبریں

Wahl der Landwirtschaftskammer: Bauernbund gewinnt 24 der 35 Mandate:

جنوری 25, 2021
Die österreichische Regierung konsultiert Experten, Länder und Opposition:
آسٹریا کی خبریں

Die österreichische Regierung konsultiert Experten, Länder und Opposition:

جنوری 25, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In