ہالینڈ (ڈیلی روشنی) سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ اور کشمیر پِیس کو نسل ہالینڈ کے اشتراک سے بروز بدھ ۸فروری ۲۰۱۷ کو شام ساڑھے پانچ بجے ہلٹن ہو ٹل دی ہیگ میں یُوم کشمیر کے حوالے سے تقریب منعقد کی جا رہی ہے
مذکورہ تقریب میں آزادکشمیر کے صدرِ محترم جناب سردار مسعود خان مہمان خصوصی ہوں گے