چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
بدھ, جنوری 20, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول سفیران وطن کی خبریں

یونان کی پاکستانی برادری نے اپنا صدر چوہدری شاہد نواز وڑائچ کو چن لیا

مارچ 7, 2017
میں سفیران وطن کی خبریں
0 0
یونان کی پاکستانی برادری نے اپنا صدر چوہدری شاہد نواز وڑائچ کو چن لیا
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

جاوید آرائیں چارہزار ووٹون سے شکست کھاگیا پاکستانی برادری کامتفقہ فیصلہ ماننے سے انکار

ایتھنز(سکندرریاض چوہان)یونان کی پاکستانی برادری نے متفقہ طورپراگلے تین سال کے لیے اپنے سالار چوہدری شاہد نواز وڑائچ کو چن لیا بھاری اکثریت سے کامیاب۔گزشتہ روز یونان میں ہونے والے پاکستانی برادری کے انتخابات جس میں یونان کی تمام سماجی،سیاسی،مذہبی،فلاحی،علاقائی اوردیگر تنظیمات شامل تھی نے اس الیکشن میں حصہ لیا پاکستانیوں کی رائے جاننے کے لیے ایتھنز اور اس کے گردونواح کے علاوہ یونان بھر میں پنتیس مقامات پرپولنگ کرائی گئی جس میں لوگوں نے بے انتہا جوش وخروش کا مظاہرہ کیااور چوہدری شاہد نواز وڑائچ کے حق میں فیصلہ دیااس مرتبہ انتخابات کے نتائج کافی دیر کے بعد کیے گے کیونکہ یونان کے دور دراز علاقہ جات سے ووٹوں کے بکس علی الصبح وصول ہوئے جس کے بعد گنتی کا عمل شروع کیا گیا ۔الیکشن کمیٹی جس کے چئیرمین جاوید اقبال اعوان نے اپنے دیگر ساتھیوں حافظ محمد اکرم،ندیم بٹ ،احسان اللہ خان،چوہدری مدثر خادم سوہل کے ہمراہ نتائج کے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ سپریم جونسل میں تمام مذہبی،سماجی ،سیاسی ،علاقائی اور فلاحی تنظیموں کے افراد موجود تھے جنھوں نے ناصرف الیکشن کے انعقاد میں اہم کردار ادا کیا بلکہ شفافیت پر کڑی نگاہ رکھی اور کسی بھی ووٹ کے حوالے سےتمام اندارج کے مطابق ثبوت پیش کیاجاسکتاہے۔انھوں نے کہاکہ پنتیس مقامات پر انتخابی عمل ہوا جس میں قریبا دس ہزار ووٹ ملے یوں نتیجے کے مطابق چوہدری شاہد نواز وڑائچ بھاری اکثریت سے جیت گے اور ساڑھے نو ہزار ووٹروں نے چوہری شاہد نواز وڑائچ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کو اپنا صدر منتخب کرلیا،الیکشن میں ایک آڈٹ کمیٹی بھی چنی گئی جو تین سال تک حسابات پر نظر رکھے گی۔مزید برآں ایک اور الیکشن جس میں ساڑھے پانچ ہزار کے قریب دوسرے مخالف امیدوار جاوید ارائیں جس کے الگ سے الیکشن ہوئے کو لوگوں نے ووٹ دیے یوں اگر نتیجہ کو دیکھا جائے تو جاوید ارائیں ساڑھے چارہزر ووٹوں سے شکست کھا گے اور چوہدری شاہد نواز وڑائچ کو تین سال کے لیے اپنا سربراہ منتخب کرلیا۔
پاکستانی برادری نے جو ذمہ داری ڈالی ہے اس کو نبھانے کی ہرممکن کوشش کروں گا۔چوہدری شاہدنواز وڑائچ
ایتھنز(سکندرریاض چوہان)پاکستانی برادری کے نومنتخب متفقہ صدر چوہدری شاہد نواز وڑائچ نے الیکشن میں کامیابی کے بعد اپنے بیان میں کہاہے کہ وہ اللہ تعالٰی کا شکر اداکرتے ہیں جس نے اس کو اس عزت کے قابل جانا اورتمام پاکستانی برادری کا تہہ دل سے ممنون ہوں جنھوں نے ان کے کاندھے پر یہ ذمہ داری ڈالی ہے۔انھوں نے الیکشن کے کامیاب انعقاد کے لیےسنی تحریک،بزم مہریہ نصریہ، ضیالامت فاونڈیشن، جعفریہ آرگنائزیشن، عزاخانہ گلزار زینب،انجمن محبان طریقت،دعوت اسلامی،منہاج القرآن،پاکستان مسلم لیگ(ن)،پاکستان تحریک انصاف،پاکستان مسلم لیگ(ق)،پاکسان پیپلز پارٹی،جرنلسٹس کلب،اسلامک فورم یونان،مرکزی جمعیت الحدیث،اعوان سوسائٹی،بڑیلہ شریف سوسائٹی،آسپروپیرگوس سوسائٹی،پاک کشمیر ویلفئیر سوسائٹی،آل پاکستان کمیونٹی یونان،پاکستانی تاجربرادری،پاکستان کمیونٹی یونان،بینکہ چیمہ ایسوسی ایشن،چوہدری سرور گروپ،چوہدری مدثر وڑائچ گروپ اور دیگر جماعتوں کا شکریہ اداکیاجنھوں نے انتخابات کے کامیاب انعقاد پر ان سے تعاون کیا ۔انھوں نے اپنے بیان میں کہاکہ پاکستانی برادری نے جو ذمہ داری ان کے کندھے پر ڈالی ہے اور تمام پاکستانی برادری نے جو متفقہ فیصلہ کیاہے میں انشااللہ ان کے مشورہ جات کی روشنی میں اپنی ٹیم کے ہمراہ پاکستانی برادری کی خدمت میں کوئی کسر اٹھانہ رکھوں گا انھوں نے کہاکہ ہمارا مشن ہے ہم انشااللہ یونان میں ایک ناعاقبت اندیش کی جانب سے پاکستانیوں کے کھوئے وقار کو بحال کریں گے،یونانی اداروں کے ساتھ اچھے تعلقات کو فروغ دے کر پاکستانیوں کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں گے،ایک نا م نہادشخص نےفقط اپنے ذاتی مفاد کی خاطر یونان میں پاکستانی برادری کو یونانی عوام اور یونانی اداروں کی نظروں میں گرایاہم ان انشااللہ باوقاراندازمیں اپنے ملک وقوم کا وقار بلند کریں گے،الیکشن میں بھی پاکستانی بھائیوں کو نظر آگیاکہ وہ دم دباکر بھاگ گیا اور اپنے ایک حواری مولوی کے ساتھ مل کر پاکستانی برادری میں انتشار پیداکرنے کی کوشش کی اسی نے پاکستانیوں کو پاکستانیوں سے لڑانے کی مذموم کوشش کی جس کو آج عوام نے مسترد کردیا اوریہ ثابت کردیاکہ ان کے اتحاد نے ان کو گھر بھیج دیاہے۔
شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

مذہبی جماعتوں پر گنداچھالنے والے جاوید ارائیں ،مولوی شہبازکو عوام نے مستردکردیا۔حافظ شاہد غفار

اگلی خبر

کویت نے پاکستانیوں پر ویزا پابندی ختم کردی

متعلقہ خبریں

قلندر بابا اولیاء کے عرس مبارک کی تقریب منسوخ کر دی گئی۔
سفیران وطن کی خبریں

قلندر بابا اولیاء کے عرس مبارک کی تقریب منسوخ کر دی گئی۔

جنوری 19, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی  (قسط نمبر54)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر54)

جنوری 19, 2021
نیدرلینڈ، کرونا پھیلاؤ کی تازہ رپورٹ!!
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ، کرونا پھیلاؤ کی تازہ رپورٹ!!

جنوری 19, 2021
رنگوں میں بجلی۔۔۔ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی
سفیران وطن کی خبریں

رنگوں میں بجلی۔۔۔ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی

جنوری 19, 2021
آزمائشی (ٹیسٹ)کرکٹ سے لیگ کرکٹ کا سفر!۔۔۔تحریر۔۔۔شیخ خالد زاہد
سفیران وطن کی خبریں

آزمائشی (ٹیسٹ)کرکٹ سے لیگ کرکٹ کا سفر!۔۔۔تحریر۔۔۔شیخ خالد زاہد

جنوری 19, 2021
لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔۔۔فیضان عارف
سفیران وطن کی خبریں

لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔۔۔فیضان عارف

جنوری 19, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In