چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
منگل, اپریل 20, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

یوکرین طیارہ حادثہ: ایران نے 10 افراد پر فرد جرم عائد کردی

اپریل 7, 2021
میں بین الاقوامی
0 0
یوکرین طیارہ حادثہ: ایران نے 10 افراد پر فرد جرم عائد کردی
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

تہران: ایران نے یوکرین طیارہ حادثے کے کیس میں 10 افراد پر فرد جرم عائد کردی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے 2020 میں امریکا ایران کشیدگی کے دوران مبینہ طور پر غلطی سے نشانہ بنائے جانے والے یوکرین کے مسافر طیارے کے کیس میں 10 عہدیداران پر فرد جرم عائد کی ہے۔

یوکرین کے مسافر طیارے میں سوار 100 سے زائد افراد کا تعلق کینیڈا سے تھا جن میں 55 کینیڈین شہری بھی تھے۔

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہےکہ ایران نے طیارہ حادثے کے کیس میں فرد جرم ایسے وقت میں عائد کی ہے جب اسے اس معاملے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ پر عالمی سطح پر تنقید کا سامنا ہے، رپورٹ میں ایران نے اس واقعے کو ایک انسانی غلطی قرار دیا ہے لیکن کسی بھی ایک شخص کو واقعے کا ذمہ دار قرار نہیں دیاہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی ملٹری پراسیکیوٹر نے فرد جرم عائد کیے جانے کا اعلان کرتے ہوئے واقعے کے ذمہ داروں کا نام لینے سے گریز کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملٹری پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ یوکرین طیارہ حادثے کے کیس میں فرد جرم جاری کردی گئی ہے جب کہ اس سلسلے میں سنجیدہ اور درست تحقیقات کے بعد غفلت برتنے والے 10 افراد پر فرد جرم عائد کی گئی ہے تاہم ملٹری پراسیکیوٹر نے فرد جرم کے حوالے سے مزید تفصیلات نہیں دیں۔

گزشتہ ماہ یوکرین کے ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ نےکہا تھا کہ ایرانی حکام یہ شواہد پیش کرنے میں ناکام ہوئے ہیں کہ یوکرین کی پرواز 752 کو غلطی سے نشانہ بنایا گیا۔

واضح رہےکہ 2020 میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی حملے میں ہلاکت کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان شدید کشیدگی پیدا ہوئی تھی، اس  دوران ایرانی فورسز نے یوکرین کے مسافر طیارے کو میزائل سے نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 176 افراد ہلاک ہوگئے تھے تاہم ایران نے پہلے اسے تسلیم کرنے سے انکار کیا تھا لیکن بعد ازاں ایرانی صدر نے اسے ایران کی غلطی قرار دیتے ہوئے اس پر معذرت بھی کی تھی۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

فیصلہ کن میچ: پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری

اگلی خبر

افریقا: گھانا میں 80 سے زائد ڈولفنز مردہ حالت میں پائی گئیں

متعلقہ خبریں

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا
بین الاقوامی

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا

اپریل 19, 2021
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گھر بیٹے کی پیدائش
بین الاقوامی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گھر بیٹے کی پیدائش

اپریل 19, 2021
دہشتگردی کے خطرات افغانستان سے اب دوسری جگہوں پر منتقل ہوچکے: امریکا
بین الاقوامی

دہشتگردی کے خطرات افغانستان سے اب دوسری جگہوں پر منتقل ہوچکے: امریکا

اپریل 19, 2021
بھارت میں مسلسل تیسرے روز 2 لاکھ سے زائد کورونا کیسز
بین الاقوامی

بھارت میں مسلسل تیسرے روز 2 لاکھ سے زائد کورونا کیسز

اپریل 17, 2021
رمضان میں سعودی شہریوں کی روایت ’النقصہ‘ کیا ہے؟
بین الاقوامی

رمضان میں سعودی شہریوں کی روایت ’النقصہ‘ کیا ہے؟

اپریل 17, 2021
مکہ مکرمہ میں ہلکی بارش، حرم شریف میں طواف معمول کے مطابق جاری رہا
بین الاقوامی

مکہ مکرمہ میں ہلکی بارش، حرم شریف میں طواف معمول کے مطابق جاری رہا

اپریل 17, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In