ویانا(سبطین شاہ ڈیلی روشنی انٹرنیشنل)یو این اوکے زیراہتمام ہر سال خواتین کی فلاح و بہبود کیلیے ویمن انٹر نیشنل بازار کا انعقاد دنیا بھر کے مختلف ممالک کی جانب سے 03۔12۔2016 بروزھفتہ کوویانا آسٹریا سینٹر میں منعقد ہو رہا ہے جو کے 10:00بجے سے لے کر شام 17:00 بجے تک رہے گا ۔ جس میں مقامی اور مختلف ممالک کے مرد و خواتین اور بچوں بڑی دلچسپی کے ساتھ کثیر تعداد میں شرکت کرتے ھے ۔ پوری دنیا کے مختلف ممالک اپنے کلچر کے مطابق اپنی اپنی مصنوعات کے سٹال لگاتے ہیں خواتین کی فلاح و بہبود کیلیے ویمن انٹر نیشنل با ز ارمیں دنیا بھر کے سفارت خانوں کے سفیران اور ان کے عملہ شرکت اور اپنے اپنے ممالک کی نمائندگی کریں گے . پاکستان کی جانب سے پاکستانی خواتین کھانے کا سٹال لگایئے گی جو پاکستانی لذیز چٹ پٹے کھانوں کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے ۔ پاکستان گڈز سٹال بھی لگا ئے گا.امید ہے کا ہر سال کی طرہ پاکستانی بھرپور شرکت کرے گے .