چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, مارچ 4, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول نگارشات

● ● ● ● دف کیسے مارا جاتا ہے ● ● ● ●

ستمبر 18, 2017
میں نگارشات
0 0
● ● ● ● دف کیسے مارا جاتا ہے ● ● ● ●
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter


یوں تو دنیا میں غیبت سے زیادہ زود ہضم کوئی چیز نہیں لیکن یہ کباب بھی حلق سے اترتے ہی جزو بدن ہو جاتے ہیں ۔ معلوم ہوا کہ گولے کے کباب میں ایک حصہ قیمہ ، ایک حصہ مرچیں اور ایک حصہ دھاگے پڑتے ہیں ۔ سیخ سے اتار کے کڑاکڑاتے گھی کا بگھار دیتے ہیں ۔

” سیخ کباب میں بھگار ؟ یہ کس خوشی میں؟ ” ہم نے پوچھا ۔

” اس سے مرچوں کا دف مرجاتا ہے ۔ ساتھ بھرت کی سبک سی کوڑی میں گرم مصالحہ رکھ دیتے ہیں ۔ پھر کبابوں میں بکری کا بھیجا اور الھڑ بچھڑے کی نلیوں کا گودا علیحدہ سے ڈالتے ہیں ۔ "

” یہ کیوں؟ "

” اس سے گرم مصالحہ اور جائفل جاوتری کا دف مرجاتا ہے ۔ پھر بڑی پیاز کے لچھے اور ادرک کی ہوائیاں ۔ اور ان پر ہری مرچیں کتر کے ڈالتے ہیں ۔ یہ میسر نہ ہوں تو محض سی سی کرنے سے بھی لذت بڑھتی ہے ۔ خمیری نان کے ساتھ کھاتے وقت برف کا پانی خوب پینا چاہئے ۔ "

” کیوں ؟ "

"برف سے خمیری روٹی اور ہری مرچوں کا دف مرتا ہے ۔ مصلح ہے ۔ بعض نفاست پسند تو کبابوں پر تتیّا مرچ کی چٹنی چھڑک کر کھاتے ہیں ۔ پھر حسب حیثیت دہی بڑے یا قلفی فالودے کی ڈاٹ لگاتے ہیں ۔ "

” کیوں ؟ "

” اس سے چٹنی کا دف مرتا ہے ۔ "

” اگر یہ سارے چونچلے فقط کسی نہ کسی کا دف مارنے کے لئے ہیں تو چٹوروں کی سمجھ میں اتنی بات کیوں نہیں آتی کہ یکے بعد دیگرے دف مارنے کے بجائے ، شروع میں ہی کم مرچیں ڈالیں یا پھر زبان پر ربر کا دستانہ چڑھا کر کھائیں ۔ ”
( بعد ازآں اسی نکتہ راز کو انہوں نے اپنے بقراطی انداز میں یوں ذہن نشین کرایا کہ )

” جوانی دیوانی کا دف بیوی سے مارا جاتا ہے
بیوی کا دف اولاد سے مارا جاتا ہے
اور اولاد کا سائنسی تعلیم سے مارا جاتا ہے ۔ "

” ارے صاحب ! دف کا مرنا کھیل نہیں مرتے مرتے مرتا ہے ۔ "

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

بس جو آخری الفاظ کانوں سے ٹکرائے وہ تھے

اگلی خبر

میں تُو بن گیا ہوں اور تُو میں بن گیا ہے، میں تن ہوں اور تو جان ہے۔

متعلقہ خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر90)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر90)

مارچ 3, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر89)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر89)

مارچ 2, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر88)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر88)

مارچ 1, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر87)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر87)

فروری 27, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر86)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر86)

فروری 26, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر84)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر84)

فروری 24, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In