چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, جنوری 24, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

2007میں پرویز مشرف انڈرہینڈ ڈیل کرنا چاہتے تھے، وزیراعظم

مارچ 21, 2017
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
2007میں پرویز مشرف انڈرہینڈ ڈیل کرنا چاہتے تھے، وزیراعظم
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 2007میں پرویز مشرف انڈرہینڈ ڈیل کرنا چاہتے تھے۔پرویز مشرف نے بلواسطہ پیغام بھیجا کہ وہ معاملات طے کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ میں نے انڈرہینڈ ڈیل کرنے سے انکارکردیا۔

وزیراعظم نواز شریف نے ن لیگ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گفتگو میںکہا کہ خفیہ ڈیل پر یقین نہیں رکھتا، اللہ نے اسی لیے ہمیشہ سرخرو کیا۔ہم برے حالات میں پاکستان سے گئے تھے، جانانہیں چاہتے تھے۔ہمیںزبردستی بھیجا گیا، واپس آنا چاہتے تھے، واپس آنے بھی نہیں دیا گیا۔ آج مشرف چاہنے کے باوجود پاکستان نہیں آسکتے،یہی مکافات عمل ہے۔

اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال ،ترقیاتی منصوبوں اور پارلیمانی امور کا جائزہ لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ دور کٹھن تھا، لیکن چیلنجز کو قبول کیا۔بعض لوگ ایسے ہیں جو سیاست میں ناسمجھ ہیں۔وہ ہمیں نہیں قوم کو ترقی سے روکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت سنبھالی تو پیسہ نہیں تھا، غیر ملکی زرمبادلہ 4ارب ڈالر تھے، منفی ہتھکنڈے استعمال کرنے کا وقت گزرچکاہے۔ارکان پارلیمنٹ اور پارٹی قائدین انتخابات کی تیاری شروع کردیں ، ترقیاتی منصوبوں کی خود تیاری کریں ،کوئی شکایات ہوتو مجھے بتائیں ۔

اجلاس میں سینیٹرز نے ترقیاتی فنڈز کا مطالبہ کیا۔اجلاس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار ،وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بھی بریفنگ دی۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ ٹیکس سروے کروایا ہے ، حکومتی اقدامات سے بہتری آرہی ہے۔زرمبادلہ کے ذخائر 17ارب ڈالر سے بڑھ چکے ہیں۔ملک کا مالی نظم ونسق مکمل کنٹرول میں اور بہتری کی راہ پر ہے۔

وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہا کہ کسی کو ادارے سے نہیں نکالا ،ریلوے کی آمدن 41ارب ہوچکی ہے ۔وزارت سنبھالیں تو ٹرینیں چلانے کے لیے پیسے نہیں تھے۔

وزیر ددفاع خواجہ آصف نے کہا کہ نیلم جہلم اور دیگر منصوبوں سے بجلی کی پیداوارجلدشروع ہوجائیگی، کسی بھی جگہ پر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

کے پی ٹی میں غیرقانونی بھرتیاں، بابرغوری کو ریڈ نوٹس جاری کیا جائیگا

اگلی خبر

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان 2 معاہدے طے

متعلقہ خبریں

شوکت خانم اسپتال کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور جدیداسپتال ہوگا، وزیراعظم
پاکستان

شوکت خانم اسپتال کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور جدیداسپتال ہوگا، وزیراعظم

جنوری 23, 2021
براڈ شیٹ میں 100ملین ڈالرز کی مزید جائیدادیں سامنےآرہی ہیں، شیخ رشید
پاکستان

براڈ شیٹ میں 100ملین ڈالرز کی مزید جائیدادیں سامنےآرہی ہیں، شیخ رشید

جنوری 23, 2021
شیخ رشید ایک بار پھر نواز شریف سے معافی مانگیں گے، رانا ثنا اللہ
پاکستان

شیخ رشید ایک بار پھر نواز شریف سے معافی مانگیں گے، رانا ثنا اللہ

جنوری 23, 2021
احسن اقبال نے حکومت کیخلاف بلاول کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز پرانی قرار دیدی
پاکستان

احسن اقبال نے حکومت کیخلاف بلاول کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز پرانی قرار دیدی

جنوری 23, 2021
پاناما بینچ کا حصہ رہنے والے جسٹس (ر) عظمت سعید براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ مقرر
پاکستان

پاناما بینچ کا حصہ رہنے والے جسٹس (ر) عظمت سعید براڈ شیٹ تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ مقرر

جنوری 21, 2021
’فارن فنڈنگ کیس پاناما 2 بنے گا اور اہمیت اختیار کر جائے گا‘
پاکستان

’فارن فنڈنگ کیس پاناما 2 بنے گا اور اہمیت اختیار کر جائے گا‘

جنوری 21, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In