ہالینڈ کے معروف عالمِ دین حضرت علامہ افتخار علی چشتی صاحب نے روزنامہ روشنی انٹر نیشنل کے روح رواں حا جی محمد جاوید عظیمی کی التماس پر ہالینڈ میں بسنے والے نو جوانوں جو اردو زبان سے نابلاد ہیں اِن کو اسلام کی روشنی سے روشناس کرانے کے لئے ولندیزی یعنیٖ ڈچ زبان میں اسلام سے متعلق سوالوں کو ڈچ زبان میں جوابات دینے کے لئے یہ سلسلہ شروع کیا ہے۔روزنامہ روشنی علامہ افتخار علی چشتی صاحب صمیم قلب سے شکریہ ادا کرتا ہے۔