Take a fresh look at your lifestyle.

عمران خان کے امریکا مخالف بیانات نے تعلقات خراب کیے، قائد ایوان امریکی سینیٹ

20

 اسلام آباد: جاپان انسانی وسائل کی ترقی کے لیے اسکالرشپ منصوبہ کے تحت پاکستان کو مجموعی طور پر 23 لاکھ امریکی ڈالرکی امداد فراہم کرے گا جس کیلئے معاہدہ طے پاگیا ہے۔

امریکی سینیٹ کے قائد ایوان چک شومر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔

 قائدایوان امریکی سینیٹ چک شومر نے  نیو یارک میں امریکن پاکستان ایڈوکیسی گروپ سے خطاب کیا، اس دوران ان کا کہنا تھا کہ  عمران خان کے امریکا مخالف بیانات نے تعلقات خراب کیے۔

انھوں نے کہا کہ سابق پاکستانی وزیراعظم نے امریکا کے لیے کوئی اچھی باتیں نہیں کیں، امید ہے  شہباز شریف صورتحال بہتر بنائیں گے۔

 چک شومر کا کہنا تھا کہ پاک امریکا تعلقات کی بہتری کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرنے کو تیار ہوں۔

دوران خطاب انھوں نے بھارت  میں مسلمانوں پر مودی حکومت کے ظالمانہ سلوک کی مذمت بھی کی اورکہاکہ کشمیریوں کے حقوق کا تحفظ کر نا ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.