Take a fresh look at your lifestyle.

سعودی عرب،ذالحج کا چاند نظر آگیا۔وقوف عرفات8جولائی کو ادا کیا جائے گا جبکہ عیدالضحیٰ بروز ہفتہ9جولائی2022کو منائی جائے گی۔

37

سعودی عرب،ذالحج کا چاند
نظر آگیا۔وقوف عرفات8جولائی
کو ادا کیا جائے گا جبکہ عیدالضحیٰ
بروز ہفتہ9جولائی2022کو منائی جائے گی۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق ملک میں ذالحج کا چاند نظر آگیا ہے۔مذکورہ اعلان کے مطابق حج کی ادائیگی کے سلسلے میں اہم رکن وقوف عرفات بروز جمعتہ المبارک8جولائی کو ادا کیا جائے گا جبکہ عید الضحیٰ بروز ہفتہ 9جولائی 2022کومنائی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.