Take a fresh look at your lifestyle.

ہالینڈ،کروناوائرس پھیلاؤ  کی یومیہ رپورٹ۔۔۔!!

6

ہالینڈ،کروناوائرس پھیلاؤ  کی یومیہ رپورٹ۔۔۔!!

04 اگست2022کو2438افراد متاثر ہوئے۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) عالمی وباء کرونا وائرس کی قسم اومی کرون دنیا بھر میں ایکبار پھر تیزی سے پھیل رہی ہے۔Rivmکے مطابق آج بروزجمعرات 04 اگست 2022کو ہالینڈ بھر میں موذی وائرس سے 2438افراد مبتلا ہوئےICU میں 54مریض زیر علاج جبکہ 04خواتین و حضرات کرونا وائرس میں مبتلا ہو کر شدید علالت کے بعد اپنی جان کی بازی ہا رگئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.