Take a fresh look at your lifestyle.

قطعہ سیلاب زدگان۔۔۔شاعر۔۔۔۔ناصر نظامی

24

قطعہ
سیلاب زدگان
پانی کا سیلاب بنا ہے موت کا اک طوفان
فصلیں اجڑیں مرے مویشی ڈوب گئے انسان
چھوڑو کھیلنی اب سیاست آپس کی یہ رقابت
آفت کے ماروں کی حفاظت کا کوئی کرو سامان

ناصر نظامی

Leave A Reply

Your email address will not be published.