Take a fresh look at your lifestyle.

کیوسک کیا ہے؟

73

کیوسک کسی بھی مائع یا سیال کے بہاؤ کی مقدار ماپنے کا پیمانہ ہے۔ یہ دراصل CUSEC کی عربی زده شکل ہے۔ CUSEC خود Cubic Feet Per Second کا مخفف ہے، یعنی مکعب فٹ فی سیکنڈ (28.317 لیٹر فی سکینڈ)۔

یعنی اگر ایک مقام سے 28.317 لیٹر پانی فی سیکنڈ میں گزرے تو وہ پانی کی یہ مقدار ایک کیوسک فٹ ہو گی۔

 ایک ہزار کیوسک فٹ کا مطلب یہ ہے کہ  کسی جگہ ایک سکینڈ میں 28317 لیٹر پانی ایک سیکنڈ میں گزر رہا ہے۔ پانچ لاکھ کیوسک ریلے کا مطلب یہ ہو گا کہ وہاں سے ایک سیکنڈمیں ایک کروڑ 41 لاکھ 58 ہزار 423 لٹر پانی گزرے گا۔

منقول

Leave A Reply

Your email address will not be published.