Take a fresh look at your lifestyle.

حدیث نبویؐ۔۔۔رسول اللہﷺ نے فرمایا۔

10

‏رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:

‏رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا۔

‏(بخاری،٥٠٢٥)

انتخاب۔۔۔مولانا حافظ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Leave A Reply

Your email address will not be published.