Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

طبی ماسک اور دستانوں کو تلف کرنے کا نیا طریقہ دریافت

میلبرن: کووڈ-19 سے بچاؤ کے لیے اربوں کی تعداد میں استعمال ہونے والے کورونا ماسک، آئسولیشن گاؤن اور ربڑ کے دستانے جن کو ہر ماہ زمین کی بھرائی میں استعمال کیا جارہا تھا، ان کو تلف کرنے کے لیے نئی راہ دریافت کرلی گئی۔ یہ اشیاء کانکریٹ

ٹوئٹر نے ایڈیٹ فیچر کی آزمائش شروع کردی

کیلیفورنیا: سماجی رابطے اور مائیکروبلاگنگ کے پلیٹ فارم ٹوئٹر کی جانب سے صارفین کے لیے ایڈیٹ کے آپشن کی آزمائش شروع کردی گئی۔ ٹوئٹر نے جمعرات کے روز ٹوئٹر ایڈیٹ بٹن متعارف کرانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ صارفین کو کچھ ایڈیٹ شدہ

اسمارٹ فون بیٹری کی افادیت 30 فیصد بڑھانے والی اے آئی ایپ

لندن: الیکٹرانکس کی دنیا سے ایک دلچسپ خبر آئی ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) پرمبنی ایپ اسمارٹ فون بیٹریوں کو 30 فیصد باکفایت بچاسکتی ہے۔ توقع ہے کہ اسے جلد ہی اسمارٹ فون ساز کمپنیوں کے سامنے اس ایپ کو پیش کیا جائے گا۔ جامعہ ایسیکس کے

18 برس سے زیرِتحقیق سمندری جہاز کے ملبے کی حقیقت سامنے آگئی

نیویارک: 18 برس سے ماہرین کے زیرِ مطالعہ جہاز کے ملبے کے متعلق حقیقت بالآخر سامنے آگئی، ماہرین کے مطابق یہ امریکا کا وہیل کا شکار کرنے والا جہاز تھا (انہیں وہیلر کہا جاتا تھا) جو 1859ء میں کھو گیا تھا۔ ملبے کی سڑتی ہوئی لکڑیوں

ایپل کی نئی واچ پرو، آئی فون 14 سے مماثل ہوسکتی ہے

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: ایپل کی نئی واچ کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ شاید یہ آئی فون 14 کے ڈیزائن سے ملتی جلتی ہوسکتی ہے۔ ایپل کی نئی مصنوعات کا دنیا بھر کو انتظار ہے اور اب ایک اور بات سامنے آئی ہے کہ اس کی نئی واچ ایپل آئی فون 14 سے

ایک ہزار پیٹنٹ کے حامل، پاکستانی نژاد امریکی کے لیے’موجد برائے سال‘ کا اعزاز

اوریگن: پاکستانی نژاد امریکی طاہرغنی ٹرانسسٹراور پروسیسر کی دنیا میں عالمی شہرت رکھتے ہیں اور اب انہیں سال 2022 کے موجد (انوینٹرآف دی ایئر) کا اعزاز دیا گیا ہے۔ طاہر غنی گزشتہ 28 برس سے ٹرانسسٹرز پر بنیادی تحقیق

مقناطیس کی بدولت پانی سے آکسیجن الگ کرنے کا کامیاب تجربہ

پیساڈینا، کیلیفورنیا: اسے کیمیا کے زمرے میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جارہے کہ ماہرین نے مقناطیس کی بدولت پانی سے آکسیجن کشید کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ خرد ثقلی (مائیکروگریویٹی) کے ماحول میں مقناطیسی قوت سے آکسیجن اخذ کی جاسکتی

مریخ پر پانی کا مکمل نقشہ تیار

جرمنی: یورپی خلائی ایجنسی سرخ سیارے مریخ پر پانی کے ممکنہ ذخائر کا ایک تفصیلی نقشہ بنایا ہے جو مستقبل کے مشن کے لیے خلانوردوں کی آبی ضروریات پوری کرنے میں ایک اہم کردار ادا کرے گا۔ اس اہم کام سے ہم نہ صرف پانی سے لبالب بھرے مریخی

چین کی ہوا میں معلق ’اسکائی ٹرین‘

بیجنگ: چین اپنی جدید میگلیو ٹرینوں کے متعلق جانا جاتا ہے۔ ان ٹرینوں کو پٹری پر تیزی سے چلانے کے لیے الیکٹرو میگنیٹک نظام کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اب چین نے اپنی پہلی معلق میگلیو لائن کی رُنمائی کی ہے جس کو مستقل مقناطیسوں سے بنایا

ایک صدی قبل معدوم ہوئے تسمانین ٹائیگر کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش

ڈیلاس: امریکی سائنس دانوں نے تقریباً 100 سال قبل معدوم ہوجانے والے تسمانین ٹائیگر کو دوبارہ وجود میں لانے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔ تسمانین ٹائیگرکا سائنسی نام تھائلاسائن ہے، اس کی نسل 1930ء کی دہائی میں معدوم ہونے سے قبل