Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

شعرو ادب

سلام بحضورحضرت امام حسین ؓ۔۔۔کلام۔۔۔۔ناصر نظامی

سلام بحضورحضرت امام حسین ؓ کلام۔۔۔۔ناصر نظامی کرب و بلا کے مارے شہیدوں کی داستاں سن سن کے اشک خون کے روتا ہے آسمان نیزون کی سنسناہٹیں تیروں کی بارشیں اک فاطمہ کا لال ہزاروں کے درمیان ناموس دین حق

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔قتیل شفائی

غزل شاعر۔۔۔قتیل شفائینامہ بر اپنا ہواؤں کو بنانے والےاب نہ آئیں گے پلٹ کر کبھی جانے والےکیا ملے گا تجھے بکھرے ہوئے خوابوں کے سواریت پر چاند کی تصویر بنانے والےسب نے پہنا تھا بڑے شوق سے کاغذ کا لباسجس قدر لوگ تھے بارش میں نہانے